اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ اوعمران منیر فیصل مسجد میں دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ مارگلہ کے ایس ایچ اوعمران منیر فیصل مسجد میں دوران ڈیوٹی دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے، ایس ایچ او مارگلہ عمران منیر ڈیوٹی کے دوران چانک بے ہوش ہو کر گر پڑے جنہں فوری طور پر پمز اسپتال منتقل کیا گیا پمز اسپتال میں ایس ایچ او عمران منیر کو ہارٹ اٹیک آنے کی تصدیق ہوئی ایس ایچ او مارگلہ عمران منیر کی حالت تشویشناک ہونے پر انہیں فوری طبی امداد فراہم کی گئی