National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کی پولیس لائنز ہیڈ کوارٹرز میں کھلی کچہری، شہریوں کی شکایات سن کر ان کے حل کے لیے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کیے، مارک کردہ درخواستوں پر دئیے گئے ٹائم فریم میں قانونی کاروائی کرکے رپورٹ پیش کی جائے، سی پی او کی متعلقہ افسران کو ہدایتشہریوں کی شکایات کا بروقت اور موثر ازالہ ہر صورت یقینی بنایا جائے گا، سروس ڈیلیوری میں کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی، راولپنڈی پولیس شہریوں کے تحفظ، خدمات کی فراہمی اور بہتر ین سروس ڈیلیوری کویقینی بنانے کے لیے تمام اقدامات کررہی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar