National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقے جیگوٹ روڈ پر واقع پاک کیش اینڈ کیری پر ڈکیتی کی واردات

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) شہزاد ٹاؤن پولیس کے علاقے جیگوٹ روڈ پر واقع پاک کیش اینڈ کیری پر ڈکیتی کی واردات۔پولیس کو سائل نعمان نذیر نے بتایا کہ نامعلوم تین لڑکے دکان پر آئے اور گن پوائنٹ پر کاؤنٹر سے کیش 90 ہزار لیکر فرار ہو گئے پولیس نے تحریر درخواست پر مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar