National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ نیلور پولیس کو محمد خلیل نے درخواست دی کہ ملزمان نے عزیز مارکیٹ میں واقع ہمارے گھر میں داخل ہو کر ہمیں ڈرایا دھمکایا ملزمان کے ہاتھ میں پسٹل تھا ملزمان نے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) تھانہ نیلور پولیس کو محمد خلیل نے درخواست دی کہ ملزمان نے عزیز مارکیٹ میں واقع ہمارے گھر میں داخل ہو کر ہمیں ڈرایا دھمکایا ملزمان کے ہاتھ میں پسٹل تھا ملزمان نے ہمیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں اور ڈرایا دھمکایا۔ پولیس نے واقعہ کی بابت مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar