National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز ملنے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات کا اندراج

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) مشکوک الیکٹرانک ڈیوائسز ملنے پر 4 پیٹرول پمپس کے خلاف مقدمات کا اندراج

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے چاروں پیٹرول پمپس کے این او سی بھی منسوخ کرنے کا فیصلہ

پیٹرول پمپس پر کم پیمائش کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کاروائیاں جاری

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مجموعی طور پر 43 پمپس کی انسپکشن

14 پمپس کی 42 نوزلز میں ردوبدل کی تصدیق، موقع پر سیل کر دی گئیں

مقررہ مقدار سے کم فیول فراہم کرنے پر پیٹرول پمپس مالکان کے خلاف بھی کاروائی کا فیصلہ

29 پیٹرول پمپس پر فیول کی پیمائش پیمانے کا مطابق درست قرار

ڈپٹی کمشنر کی شہر بھر میں بلا تفریق کاروائیوں کی ہدایت

شہریوں کو مطلوبہ مقدار سے کم فیول دینے والے پیٹرول پمپس سیل کرنے کا حکم

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar