National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ھیڈ کانسٹیبل سے اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی پانے والے افسران کی تقریب ۔

تقریب میں ھیڈ کانسٹیبل انجم نثار کو اے ایس آئی کے عہدے پر ترقی دے دی گئی ۔

تقریب میں اعلیٰ افسران کی شرکت جبکہ عزیز و اقارب سمیت اہل علاقہ کا اے ایس آئی انجم نثار کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے مزید کامیابی کیلئے دعاؤں کا سلسلہ جاری ۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar