National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سابق انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل شاہد نیاز (ریٹائرڈ) کی نمازِ جنازہ مسجدِ نور میں ادا کی گئی

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سابق انجینئر ان چیف لیفٹیننٹ جنرل شاہد نیاز (ریٹائرڈ) کی نمازِ جنازہ مسجدِ نور میں ادا کی گئی، اور انہیں اسلام آباد کے ڈی ایچ اے فیز 2 کے قبرستان میں سپردِ خاک کیا گیا۔یکم جولائی 1952 کو پیدا ہوئے۔ ان کا تعلق ’فرسٹ اسپیشل کورس سے تھا۔ انہوں نے 16 اپریل 1972 کو کمیشن حاصل کیا اور 30 ​​جون 2010 کو ملازمت سے ریٹائر ہوئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar