راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) موثر پولیسنگ، عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ذوالفقار کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) موثر پولیسنگ، عدالت نے منشیات سپلائر کو سزا سنا دی، مجرم ذوالفقار کو 14 سال قید اور 4 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی گئی، مجرم سے 5 کلو 360 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ چونترہ پولیس نے مئی 2025ء میں گرفتار کیا تھا، ٹھوس شواہد اور مقدمہ کی موثر پیرویکے پیش نظر معزز عدالت نے مجرم کو قرار واقعی سزا سنائی،