راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیر ودھائی جنرل بس سٹینڈ کے اندر پولیس چوکی کے قیام کا فیصلہ
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیر ودھائی جنرل بس سٹینڈ کے اندر پولیس چوکی کے قیام کا فیصلہ، ایس ایس پی آپریشنز تمام اداروں کے نمائندگان کا بس/ ویگن اڈوں پر ای ٹکٹنگ متعارف کروانے کا فیصلہ، اڈوں پر آنے اور جانے والی بسوں کے مسافروں کا ریکارڈ ٹریول آئی ایپ کے ذریعے مرتب کیا جائے گا، تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی آپریشنز سی پی او حسن مشتاق سکھیرا کی ہدایات پر ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب کی زیر صدارت سیکورٹی کے حوالے سے اجلاس میں سیکرٹری آرٹی اور دیگر اداروں کے نمائندگان کی شرکت, بس/ویگن اڈوں پر پولیس کی خصوصی نگرانی کا عمل شروع کرنے کا فیصلہ، ایس ایس پی آپریشنز ملک طارق محبوب ، جنرل بس سٹینڈ کے اندر پولیس چوکی کے قیام کا فیصلہ، ایس ایس پی آپریشنز تمام اداروں کے نمائندگان کا بس/ ویگن اڈوں پر ای ٹکٹنگ متعارف کروانے کا فیصلہ، اڈوں پر آنے اور جانے والی بسوں کے مسافروں کا ریکارڈ ٹریول آئی ایپ کے ذریعے مرتب کیا جائے گا، ایس ایس پی آپریشنز
