National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار، ملزمان نے چند یوم قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کیا تھا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar