National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) روات پولیس کی کارروائی،تین روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) روات پولیس کی کارروائی،تین روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی کار اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،ملزم نے بہانے سے مجھے بلایا اور ساتھیوں کے ساتھ ملکر گن پوائنٹ پر گاڑی چھین لی، مدعی مقدمہروات پولیس نے مقدمہ درج کرکے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع بروئے کار لاتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم قبل ازیں ڈکیتی ، وہیکلز چوری ، اسلحہ اور منشیات کے مقدمات میں ملوث اور ریکارڈ یافتہ ہے،ملزم کے ساتھیوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیے جا رہے ہیں،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar