National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) وارث خان پولیس نے ہیلپ لائن 15 پر ڈکیتی کی بوگس کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا، ایف آئی آر کے مطابق کالر نے فون پر گھر میں ڈکیتی کی اطلاع دی تھی پولیس کی جانب سے تحقیقات پر معلوم ہوا کہ کہ ڈکیتی کا کوئی واقعہ نہیں ہوا پولیس نے کالر کے خلاف بوگس اطلاع کا مقدمہ درج کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar