National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا Daily Big Digit 4 days Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس نے شراب اور اسلحہ کے خلاف کاروائیوں میں 04 افراد کو حراست میں لے کر 10 لیٹر شراب اوراسلحہ معہ ایمونیشن برآمد کر لیا۔زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ وارث خان تھانہ صادق آباد اور تھانہ کلر سیداں کے علاقوں میں کی گئیں