National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کی ڈکیتی موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں تین گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکلیں 03 بکریاں اور رقم برآمد کر لی گئی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کی ڈکیتی موٹرسائیکل چوری اور دیگر وارداتوں میں ملوث گینگز کے خلاف کاروائیاں تین گینگز کے پانچ ملزمان گرفتار 07 مسروقہ موٹرسائیکلیں 03 بکریاں اور رقم برآمد کر لی گئی کہوٹہ پولیس نے دو رکنی گینگز کو گرفتار کر کے 04 موٹر سائیکلیں بکریاں اور رقم برامد کی رتہ مرال پولیس نے دو افراد سے 02 مسروقہ موٹر سائیکل اور رقم برآمد کی کینٹ پولیس نے گینگ کے سرغنہ سے موٹر سائیکل اور رقم برآمد کی۔۔۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar