National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے Daily Big Digit 5 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) چونترہ پولیس نے بٹیروں کی لڑائی پر جوا کھیلنے والے 16 افراد گرفتار کر لیے داؤ پر لگی ہے ایک لاکھ پانچ ہزار نقدی 17 موبائل فون اور آٹھ بٹیرے برامد کر لیے،موقعہ سے تین موٹر سائیکل بھی قبضہ میں لیے گئے ہیں