National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گنج منڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا شخص گرفتار کر کے دس ہزار ڈبی چائنہ ماچس، ایک ہزار کریکر ماچس پٹاخہ، 250 عدد انار، دو عدد پھول جھڑی، 80 سٹک 24 عدد چائنہ باکس اور دیگر سامان برآمد کر لیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گنج منڈی پولیس نے آتش بازی کا سامان فروخت کرنے والا شخص گرفتار کر کے دس ہزار ڈبی چائنہ ماچس، ایک ہزار کریکر ماچس پٹاخہ، 250 عدد انار، دو عدد پھول جھڑی، 80 سٹک 24 عدد چائنہ باکس اور دیگر سامان برآمد کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar