National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد Daily Big Digit 5 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ویسٹرج پولیس نے منشیات فروش گرفتار کر لیا 11 کلوگرام چرس برآمد ،پولیس نے مشکوک کا روک کر چیک کیا تو چرس برامد ہوئی زیر حراست شخص نے تعلیمی اداروں سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے کا انکشاف کیا