National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) شراب اور ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں پولیس نے 08 افراد کو حراست میں لے کر 42 لیٹر شراب برآمد کی زیر حراست افراد کے خلاف کاروائیاں تھانہ سٹی، نیو ٹاؤن، صادق آباد، گنج منڈی، سول لائن اور کہوٹہ کے علاقوں میں کی گئی

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar