National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا Daily Big Digit 5 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیرودھائی پولیس نے ڈکیتی کی واردات میں ملوث دو افراد گرفتار کر کے شہری سے گن پوائنٹ پر چھینا گیا موبائل فون برآمد کر لیا مذکورہ افراد سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے