National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پیر ودھائی پولیس نے خاتون سے موبائل چھین کر فرار ہونے والے دو ملزم گرفتار کر لیے چھینا گیا موبائل فون برآمد،پولیس نے مقدمہ درج کر کے ٹیکنیکل و ہیومن انٹیلیجنس ذرائع استعمال کرتے ہوئے دونوں افراد کو ٹریس کر کے گرفتار کر لیا

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar