National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اعلیٰ سطح ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، سرینا اور میریٹ ہوٹلز انتظامیہ کی مہمانوں کو ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت۔ میریٹ اور سرینا ہوٹل کی جانب سے اپنے کسٹمرز کو جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں سہہ پہر تین بجے تک ہوٹل خالی کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

1000697598

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar