National News Pakistan Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) اسلام آباد میں ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے حوالات میں بند کردیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے بند کردیا۔
تفصیلات کے مطابق ترنول پھاٹک کو آبنائے ہرمز کی طرح بند کرنے کی دھمکی دینے والے کو پولیس نے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا، ملزم نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی تھی۔
ایف آئی آر کے متن کے مطابق ملزم خرم نذیر نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کی اور لکھا کہ آبنائے ہرمز کی طرح ترنول پھاٹک کو بند کرنے سے ہمارے مسائل حل ہوسکتے ہیں، ایسی پوسٹ دفعہ 144 کی خلاف ورزی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar