LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ)(عباس بیگ مرزا)باجوڑ میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فائرنگ کے شدید تبادلے میں میجر عدیل زمان شہید ‘ بھارتی اسپانسرڈ 5 خوارج جہنم واصل’ سیکورٹی فورسز نے باجوڑ میںانٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا میجر عدیل زمان نے فرنٹ سے فوجی جوانوں کو لیڈ کیا اور بہادری سے لڑتے ہوئے جام شہادت نوش کیا’ 5 بھارتی خوارج مارے گئے’ کے قبضے سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد کیا گیا، مارے گئے دہشت گرد سکیورٹی فورسز کے خلاف کارروائیوں میں ملوث تھے

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X