LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گلی میں موٹر سائیکل دھونے سے منع کرنے پر پی این سی اے میں ملازم کا گھریلو خاتون پر تشدد ، غلیظ گالیاں اور دھمکیاں

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) گلی میں موٹر سائیکل دھونے سے منع کرنے پر پی این سی اے میں ملازم کا گھریلو خاتون پر تشدد ، غلیظ گالیاں اور دھمکیاں
تھانہ سبزی منڈی،موٹر سائیکل دھونے اور پانی ضائع کرنے سے روکنے پر سرکاری ملازم کا گھریلو خاتون پر تشدد،پی این سی اے میں ملازم شخص کا گلی میں گھریلو خاتون سے جھگڑے میں گلے سے دوپٹہ کھینچ کر دست و گریباں ہو گیا غلیط گالیاں اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتا رہا خاتون نے ون فائیو پر کال کر دی سبزی منڈی پولیس نے مذکورہ شخص کو تھانے شفٹ کردیا

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X