LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی لتھوانیا کے اعزازی قونصل جنرل مسعود خان سے اہم ملاقات

Share this to the Social Media
اسلام آباد، 23 دسمبر 2025 (بگ ڈیجٹ) وفاقی وزیر برائے بورڈ آف انویسٹمنٹ قیصر احمد شیخ کی لتھوانیا کے اعزازی قونصل جنرل مسعود خان سے اہم ملاقات
ملاقات میں رشید خان نیازی سابق ڈائریکٹر پی ٹی وی بھی شریک
ملاقات میں ملکی معاشی منظرنامے اور پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع پر تفصیلی تبادلۂ خیال، قیصر احمد شیخ
مہمانوں نے وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ کی سرمایہ کاری کے فروغ کی کوششوں کو سراہا
قیصر احمد شیخ نے لتھوانیا کی برآمدات پر مبنی ترقی کو کامیاب ماڈل قرار دیا
پاکستان میں ایکسپورٹ لیڈ گروتھ کی ضرورت پر زور، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
سرمایہ کاری، صنعتی ترقی اور روزگار کے مواقع بڑھانے کے لیے نجی شعبے کے فعال کردار کی اہمیت، قیصر احمد شیخ
خصوصی اقتصادی زونز (SEZs) پر بھی تفصیلی گفتگو ، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
بزنس فسیلیٹیشن سینٹر (BFC) اور آسان کاروبار ایکٹ سرمایہ کار دوست اقدامات، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ
پاکستان کی معاشی استحکام کے لیے طویل المدتی پالیسی منصوبہ بندی ناگزیر، قیصر احمد شیخ
بیرونِ ملک پاکستانیوں کے لیے سہولیات اور مراعات میں توسیع حکومت کی ترجیحات میں شامل، قیصر احمد شیخ
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی قیادت میں سرمایہ کاری دوست اصلاحات کا تسلسل جاری، قیصر احمد شیخ
بورڈ آف انویسٹمنٹ سرمایہ کاروں کی مکمل سہولت کاری کے لیے پُرعزم، وفاقی وزیر قیصر احمد شیخ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X