اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کنگ سلمان ہیومینیٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سینٹر و البصر انٹرنیشنل فاؤنڈیشن اور ابراہیم آئی ہسپتال،اشتراک سے، نور سعودی رضاکارانہ پروگرام 2025 کے تحت پاکستان بھر میں مفت آنکھوں کا آپریشن و اعلاج کیا جارہا ہے