LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ سٹی کے علاقے میں فائرنگ سے دو شہریوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ سٹی کے علاقے میں فائرنگ سے دو شہریوں کے جاں بحق ہونے کے واقعے پر سی پی او سید خالد ہمدانی کا نوٹس، ایس ایس پی آپریشنز کو فوری موقعہ پر پہنچنے کی ہدایت، ایس ایس آپریشنز پولیس نفری کے ہمراہ موقعہ پر موجود ہیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابقنامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا،واقعہ سابقہ دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے تاہم واقعہ کی تمام زاویوں سے تحقیقات جاری ہیں، نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، ملوث ملزمان کو گرفتار کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے گا،

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X