LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ)(مظہر شاہ)سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی، سی پی او سید خالد ہمدانی نے چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی،ایس ڈی پی او کینٹ خالد محمود کو احسن کارکردگی پر تعریفی لیٹرز سے نوازا، امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لیے راولپنڈی پولیس 24/7 مصروف عمل ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی۔ تفصیلات کے مطابق سی پی او سید خالد ہمدانی کی جانب سے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری ہے، سی پی او سید خالد ہمدانی نے چیف ٹریفک آفیسر فرحان اسلم،ایس پی پوٹھوہار طلحہ ولی،ایس ڈی پی او کینٹ خالد محمود کو احسن کارکردگی پر تعریفی لیٹرز سے نوازا، سی پی او سید خالد ہمدانی کا کہنا تھا کہ بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے افسران حوصلہ افزائی کےمستحق ہیں،امن و امان کے قیام اور جرائم کی روک تھام کے لییراولپنڈی پولیس 24/7 مصروف عمل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X