LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت سینئر افسران کا اہم اجلاس افسران سے ٹاسکس پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کی۔

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی کی زیرِ صدارت سینئر افسران کا اہم اجلاس افسران سے ٹاسکس پر عملدرآمد کی رپورٹ طلب کی۔ اجلاس میں ٹریفک مینجمنٹ اور آن لائن سروسز کو مزید بہتر کرنے، شہریوں کو باسہولت اور بروقت سہولیات کی فراہمی، پولیس افسران کی فلاح و بہبود اور سکیورٹی اقدامات میں بہتری سے متعلق اہم ہدایات جاری کیں۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X