LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) ایس پی صدر زون کاظم نقوی نے تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران کے ساتھ میٹنگ کا انعقاد کیا
تاجر یونین اور مارکیٹ کمیٹی کے ممبران نے درپیش مسائل سے آگاہ کیا، ایس پی صدر زون نے فول پروف سکیورٹی انتظامات اور مسائل کے بروقت حل کی یقین دہانی کرائی۔ پولیس شہریوں کی جان و مال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے 24/7 مصروفِ عمل ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X