LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سرکاری دورے پر لیبیا پہنچے جہاں انہوں نے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر اور نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، سرکاری دورے پر لیبیا پہنچے جہاں انہوں نے لیبیا کی مسلح افواج کے کمانڈر اِن چیف فیلڈ مارشل خلیفہ بلقاسم حفتر اور نائب کمانڈر اِن چیف لیفٹیننٹ جنرل صدام خلیفہ حفتر سے ملاقات کی۔
دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے کے لیے یہ دورہ انتہائی اہم ہے ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X