LOADING

Type to search

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امریکی سفارت خانے کا جعلی کارڈ استعمال کرنے والا افغان شہری پکڑاگیا

Share this to the Social Media

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) امریکی سفارت خانے کا جعلی کارڈ استعمال کرنے والا افغان شہری پکڑاگیا، پولیس نے انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مدد سے افغان شہری حارث کو گرفتار کر لیا ہے۔
ذرائع کے مطابق گرفتار افغان شہری دو خواتین کے ہمراہ گاڑی میں ڈپلومیٹک انکلیو میں داخل ہوا تھا۔ پولیس اور انٹیلی جنس اہلکار پہلے ہی اس شخص کی نشاندہی کر چکے تھے اور اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھی جا رہی تھی۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X