LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ سٹی پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف بھرپور کروائی جو کہ سابقہ دو تناتیوں میں نہ ہو سکی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ سٹی اسامہ نے تھانے کی کمانڈ سنبھالتے ہی منشیات فروشوں کی کمر توڑ ڈالی سابقہ دو تناتیوں میں تھانہ سٹی راولپنڈی کی حدود میں منشیات فروشوں کو لگام نہیں ڈالی گئی جو کہ موجودہ ایس ایچ او اسامہ نے اتے ہی دو تناتیوں کا ریکارڈ توڑ دیا اٹھ سے نو نائن سی کی ایف اے ار ڈے ڈالی اور مجرموں کو اڈیالہ جیل روانہ کر دیا ٹھوس شواہد کے ساتھ

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X