LOADING

Type to search

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ڈی پی او ہری پور کا سنٹرل جیل ہری پور کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔

Share this to the Social Media

ہری پور (بگ ڈیجٹ) ڈی پی او ہری پور کا سنٹرل جیل ہری پور کا دورہ ، سکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا ۔
ڈی پی او ہری پور شفیع اللہ گنڈا پور نے سنٹرل جیل ہری پور کا دورہ کیا ۔ سپریڈنڈنٹ سنٹرل جیل ہری پور محمد حامد اعظم نے سنٹرل جیل سکیورٹی اور قیدیوں ست متعلق تفصیلی بریفنگ دی ۔ ڈی پی او ہری پور نے سنٹرل جیل میں قائم ترک منشیات سنٹر کا بھی دورہ کیا ۔ ڈی پی او ہری پور نے کنٹرل روم میں سی سی ٹی وی کیمرے بھی چیک کیے اور سنٹرل جیل کوت کا بھی معائنہ کیا ۔بعد ازاں مین گیٹ اور ایلیٹ پکٹ پر بھی ڈیوٹی پر موجود جوانوں سے ملاقات کی ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X