LOADING

Type to search

پشاور (بگ ڈیجٹ) ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کانسٹیبلری پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو پولیس اور ایف سی کے کمانڈوز نے بھرپور بہادری اور فوری کارروائی کے ذریعے ناکام بنایا۔

Share this to the Social Media

پشاور (بگ ڈیجٹ) ہیڈکوارٹر فرنٹیئر کانسٹیبلری پر دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کو پولیس اور ایف سی کے کمانڈوز نے بھرپور بہادری اور فوری کارروائی کے ذریعے ناکام بنایا۔ کمانڈر 102 بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر آپریشن کی قیادت کی اور دشمن کے مزموم ارادوں کو خاک میں ملا دیا۔ سیکیورٹی فورسز کی پیشہ ورانہ کارکردگی کے نتیجے میں شہری محفوظ رہے اور حملہ ناکام ہوا۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X