راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ کی سی پی او راولپنڈی سید خالد ہمدانی کے ہمراہ ڈسپیوٹ ریزولیشن کمیٹی کے اجلاس کی صدارت،
اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز، اسسٹنٹ کمشنرز، پولیس کے افسران اور متعلقہ محکموں کے افسران بھی موجود تھے

