اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) سی پی او سید خالد ہمدانی کی تھانہ صدر بیرونی میں کھلی کچہری، ایس ایس پی انوسٹیگیشن، ایس پی صدر، ایس ڈی پی او صدر، ایس ایچ اوز اور تفتیشی افسران موجود تھے، کھلی کچہری میں شہریوں کی کثیر تعداد نے شرکت کیسی پی او سید خالد ہمدانی نےشہریوں کے مسائل سن کر ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کئے اور متعلقہ افسران کو ٹائم فریم کے اندر قانونی کاروائی کرکے رپورٹ کرنے کی ہدایت دی



