National News Pakistan Urdu News راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا Daily Big Digit 12 months Share this to the Social Media راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راولپنڈی میں بھی ٹریفک کی خلاف ورزیوں پر ای چالان کا آغاز ہوگیا چیف ٹریفک آفیسر راولپنڈی کے مطابق شہر میں 359 مقامات پر 2 ہزار سے زائد کیمرے نصب کیے گئےہیں