LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ):سید جی ایم شاہ کو پیپلزلائرز فورم پنجاب کا نائب صدر جبکہ سید حسن رضا شاہ کو کالٹیکس روڈ نیو لالا زار سوسائٹی کا چیئرمین بننے پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ):سید جی ایم شاہ کو پیپلزلائرز فورم پنجاب کا نائب صدر جبکہ سید حسن رضا شاہ کو کالٹیکس روڈ نیو لالا زار سوسائٹی کا چیئرمین بننے پر مبارک بادوں کا سلسلہ جاری۔ اس موقع پر دونوں بھائیوں سید جی ایم شاہ ایڈووکیٹ سپریم کورٹ اور سید حسن رضا شاہ کو مبارک دیتے ہوئے بڑی تعداد میں وکلاء برادری اہل علاقہ مختلف سیاسی سماجی شخصیات سمیت سید منتظر شاہ ۔ چودھری رئیس ۔چوہدری ایاز ۔ منو شاہ جی مانی بھاہی ۔ قاضی الیاس وحید شاہ ۔ سمیت دیگر معززین نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X