LOADING

Type to search

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) ڈی۔ایس۔پی عرفان بٹ کی پٹرولنگ پوسٹ بیور آمد احسن کارکردگی پر شاباش

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) راجہ ادریس لنگڑیال کے مطابق ڈی ایس پی عرفان بٹ جن کے پاس ریجنل آفیسر کا چارج بھی ہے نے گزشتہ روز پٹرولنگ پولیس چوکی بیور کا وزٹ کیا حالیہ بارشوں کے دوران لینڈ سلائیڈنگ میں پولیس ٹیم کا اپنی مدد آپ کے تحت بروقت مین کوٹلی آزاد کشمیر روڈ کو کھولنے اور ماہ اگست 2025 میں احسن کارکردگی پر پوسٹ انچارج شاید امیر SI ۔اسسٹنٹ سب انسپکٹر حیدر عباسی ومحرر چوہدری جمیل اور پولیس ٹیم کو شاباش دی ۔ اور ڈی ایس پی عرفان بٹ کا کہنا تھا کہ پٹرولنگ پولیس ہر وقت عوام کے جان ومال کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے راولپنڈی ریجن کی شاہراہوں پر موجود ہے۔

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked *

X