National News Urdu News اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا پہلا اجلاس کل طلب Daily Big Digit 2 years Share this to the Social Media اسلام آباد: چیف جسٹس کی تقرری کا معاملہ،خصوصی پارلیمانی کمیٹی کے پہلے اجلاس کا نوٹیفیکشن جاری ،سپیشل کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل شام چار بجے طلب کرلیا گیا، سپیشل کمیٹی کا اجلاس پارلیمنٹ میں ہوگا۔