National News Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) چیف جسٹس تعیناتی پارلیمانی کمیٹی:چیئر مین سینٹ نے 4نام سپیکر کو بھیجوا دیے

Share this to the Social Media

اسلام آباد: چیئرمین سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان پیپلز پارٹی کی جانب سے سینیٹر فاروق ایچ نائیک ، مسلم لیگ (ن) کی جانب سے سینیٹر اعظم نذیر تارڑ، پی ٹی ائی کی جانب سے سینٹر علی ظفر اور جے یو ائی (ف) کی جانب سے سینیٹر کامران مرتضی کے نام پارلیمانی کمیٹی کے لیے بھجوا دیے۔ یہ نام متعلقہ پارٹیوں کے سینیٹ میں پارلیمانی رہنما ئو ں نے چیئرمین سینیٹ کی جانب سے موصول مراسلے کے بعدتجویزکئے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar