National News Urdu News

اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل:پی ٹی آئی چیف وہپ عامر ڈوگر نے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دے دیے

Share this to the Social Media

اسلام آباد: تحریک انصاف نے پارلیمانی کمیٹی کے لیے دو نام دے د یے۔تحریک انصاف کی جانب سے بیرسٹر گوہر علی خان اور صاحبزادہ حامد رضا کے نام دئے گئے ہیں، چیف وہیپ پی ٹی آئی عامر ڈوگر نے اسپیکر کی جانب سے لکھے گئے خط کے تناظر میں تحریک انصاف کی جانب سے نے دو نام دیے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar