راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) تھانہ مورگاہ پولیس کی کارروائی، قتل، اقدام قتل کے مقدمہ میں مطلوب دو مرکزی ملزم گرفتار، ملزمان نے چند یوم قبل ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل جبکہ دوسرے کو زخمی کیا تھا،ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا،ایس پی پوٹھوہار چوہدری اثر علی
راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) روات پولیس کی کارروائی،تین روز قبل ان ڈرائیو ڈرائیور سے گن پوائنٹ پر گاڑی چھننے والا مرکزی ملزم گرفتار،لاکھوں روپے مالیت کی کار اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،ملزم نے بہانے سے مجھے بلایا اور ساتھیوں کے ساتھ ملکر گن پوائنٹ پر گاڑی چھین لی، مدعی مقدمہروات پولیس نے مقدمہ […]
اسلام آباد (بگ ڈیجٹ) کینسر جیسے موذی مرض سے بہادری کے ساتھ نبرد آزما ننھے محمد فرقان کی پولیس افسر بننے کی خواہش پوری۔کاوش فاؤنڈیشن اور فوجی فاؤنڈیشن کے اشتراک سے ’’میک اے وش‘‘ اقدام کے تحت آئی جی اسلام آباد کیپٹن ریٹائرڈ محمد سہیل چوہدری کی خصوصی ہدایت پر کینسر سے نبرد آزما بچے […]