National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جید علماء کرام اور امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کی

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل نے پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں جید علماء کرام اور امن کمیٹی کے ممبران سے ملاقات کی، راولپنڈی میں امن وامان کے قیام میں امن کمیٹی اور علماء کا کردار اہم ہے، بہترین امن وامان کا قیام ہم سب کی اولین اور اجتماعی ذمہ داری ہے،فول پروف سیکورٹی کو یقینی بنانے کے لیے تما م وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں،ہمارے باہمی تعاون سے ہمیشہ کامیابی ملی، جو آئندہ بھی رہے گی،علماء کرام شہریوں کی جان ومال کا تحفظ اولین ترجیح ہے، جس کے لیے راولپنڈی پولیس ہمہ وقت سرگرم عمل ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar