National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) روات پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 18 سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے شخص کو گرفتار کرلیا۔ مدعیہ مقدمہ کے مطابق کہ ملزم میرا خالو ہے جس نے میرے ساتھ زیادتی کی، روات پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کو گرفتار کر لیا، متاثرہ لڑکی کا میڈیکل پراسس کروایا جا رہا یے۔ ایس پی صدر نے کہا کہ ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا، خواتین سے زیادتی ناقابل برداشت ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar