National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گوجر خان پولیس کی موثر پیروی اور ٹھوس شواہد پر، عدالت نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم شہزاد کو سزائے موت سنا دی۔

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) گوجر خان پولیس کی موثر پیروی اور ٹھوس شواہد پر، عدالت نے سابقہ رنجش پر فائرنگ کرکے شہری کو قتل کرنے والے مجرم شہزاد کو سزائے موت سنا دی۔ عدالت نے مجرم کو 10 لاکھ ہرجانے کی سزا بھی سنائی ہے۔ مقدمہ تین سال قبل تھانہ گوجر خان پولیس نے درج کیا گیا تھا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar