National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کی موثر تفتیش عدالتوں سے دو منشیات فروشوں کو 21 سال قید، تین لاکھ 80 ہزار جرمانے کی سزائیں

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) پولیس کی موثر تفتیش عدالتوں سے دو منشیات فروشوں کو 21 سال قید، تین لاکھ 80 ہزار جرمانے کی سزائیں، عدالت نے مجرم نثار کو 12 سال اور تین لاکھ جرمانے کی سزا سنائی مجرم سے 2 کلو 200 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ویسٹریج نے رواں سال گرفتار کیا تھا، مجرم عبدالقدیر کو نو سال اور 8 لاکھ جرمانے کی سزا سنائی گئی مجرم سے ایک کلو 360 گرام چرس برآمد ہونے پر تھانہ ٹیکسلا پولیس نے گزشتہ سال گرفتار کیا تھا,

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar