National News Pakistan Urdu News

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا تھانہ مندرہ کے علاقہ سے انسانی عضو (بازو) ملنے کے واقعہ پر نوٹس،

Share this to the Social Media

راولپنڈی (بگ ڈیجٹ) سی پی او ڈاکٹر سردار غیاث گل کا تھانہ مندرہ کے علاقہ سے انسانی عضو (بازو) ملنے کے واقعہ پر نوٹس،

ایس پی صدر سے رپورٹ طلب، واقعہ کی فوری تحقیقات اور قانونی کاروائی کا حکم،

ایس پی صدر کی نگرانی میں فوری طور پر سپیشل ٹیمیں تشکیل دے کر تمام زاویوں پر تحقیقات کی جا رہی ہیں،

فرانزک ٹیمز جائے وقوعہ اور ارد گرد سے شواہد اکٹھے کررہی ہیں،

واقعہ کا مقدمہ درج کر کے ملوث ملزم/ملزمان کو گرفتار کیا جائے گا،

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar