National News Pakistan Urdu News

کراچی (بگ ڈیجٹ) ایس ایچ او تھانہ منگھوپیر شوکت علی اعوان بہترین ایس ایچ او کے لیے نامزد،

Share this to the Social Media

کراچی (بگ ڈیجٹ) کراچی ڈی آئی جی ویسٹ زون کراچی کے دفتر کی جانب سے ماہانہ کارکردگی کی بنیاد پر بہترین ایس ایچ او اور بہترین ایس آئی او کے انتخاب کے سلسلے میں ایس ایس پی ڈسٹرکٹ ویسٹ کراچی نے ایس ایچ او تھانہ منگھوپیر شوکت علی اعوان کو بہترین ایس ایچ او کے لیے نامزد کیا ہے یہ نامزدگی ان کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں، محنت اور فرائض کی انجام دہی میں بہتر کارکردگی کا اعتراف ہے۔ شوکت علی اعوان کی اس نامزدگی پر انہیں دلی مبارک باد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی عوام کی خدمت اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دیتے رہیں گے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Close Welcome Bar